سالارملت ؒ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے تحت چلائے جانے والے اویسی اسکول آف ایکسلنس
نشمن نگر تالاب کٹہ میں 28مارچ منگل کو 10:30بجے داخلوں کے
لئے قرعہ اندازی
کی تقریب منعقد ہوگی ۔ جناب اکبر الدین اویسی قائد مجلس و صدر نشین سالار
ملتؒ ایجوکشنل ٹرسٹ اس تقریب کی صدرات کریں گے ۔